پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑے 3 روپے اضافے کا امکان،
اوگرا نے سمری تیاری کر لی