پیرمحل/ دھند چھاگئی

پیرمحل شہر اور گردونواح میں شدید دھند حد نگاہ صفر ہوگی
پیرمحل: موٹروے پولیس نے ایم تھری لاہور تا عبد الحکیم موٹر وے پیر محل انٹر چینج ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی
پیرمحل:دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی
پیرمحل: ڈرائیوروں کو سپیڈ کم رکھنے اور فوگ لائٹ کے استعمال کریں
*پیرمحل : سردی شدت میں اضافہ ہوگیا معمولات زندگی متاثر