اختیارات کا ناجائز استعمال اور عدالت کے حکم کی نافرمانی

اختیارات کا ناجائز استعمال اور عدالت کے حکم کی نافرمانی تھانہ اروتی کے اے ایس آئی عرفان نور کو مہنگی پڑ گئی تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی عرفان نور اور جو کہ کہ کافی عرصہ سے تھانہ اروتی میں تھے عدالت کے حکم کی نافرمانی کی اور اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اس کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی ایف آئی آر کا درج ہونا تھا کہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئے عرفان نور کا عوام کے اندر ریکارڈ کچھ زیادہ ہی خراب تھا اروتی کی سیاسی شخصیت کی سرپرستی حاصل تھی جس کی وجہ سے اے ایس آئی عرفان نور نے دن دگنی رات چگنی ترقی کی اور ہر جائز و ناجائز کام بڑی بے باکی سے کیا عوام کا کہنا ہے اللہ اللہ کرکے کفر ٹوٹا