سندھیلیانوالی چک نمبر 758 گ ب واپڈا حکام کی نااہلی ایک ہفتے سے آدھے گاؤں میں بجلی بند ہے لائن مین قیصر کو فون کرنے پر وہ آگ بگولہ ہو گیا

سندھیلیانوالی چک نمبر 758 گ ب واپڈا حکام کی نااہلی ایک ہفتے سے آدھے گاؤں میں بجلی بند ہے لائن مین قیصر کو فون کرنے پر وہ آگ بگولہ ہو گیا
تفصیلات کے مطابق چک نمبر 758 گ ب پچھلے ایک ہفتے سے آدھے گاؤں میں بجلی نہیں ہے گاؤں کی عوام شدید مشکلات کا شکار واپڈا حکام سے پتہ چلا کہ ٹرانسفارمر کے اندر خرابی ہے جس سے ایک فیز کام نہیں کر رہا ایک واپڈا اہلکار سے لائن مین کا نمبر لیا اس کو کال کی تو وہ آگ بگولہ ہو گیا صبح یاد دلانے کا کہا ایس ڈی او پیرمحل اور ایکسین کمالیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور اور متعلقہ اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائے افسران بالا ذاتی دلچسپی لے کر اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کروانے کی کوشش کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *