پیرمحل (نمائندہ خصوصی ) سندھیلیانوالی تھانہ اروتی کی حدود میں ڈکیٹی کی وردات

پیرمحل (نمائندہ خصوصی ) سندھیلیانوالی تھانہ اروتی کی حدود میں ڈکیٹی کی وردات۔ پولیس ملزمان کو گرفتارکرنے میں ناکام،سائل محمد عارف آئے روزواردتوں سے عوام میں خوف و ہراس، 20 تاریخ کو تقریباً دن 2بجے گاڈی نمبر LED 5748Vegnor پیچھے زین موبائل شہزاد چوک پر وردت کرنے کے بعدسندھیلیانوالی پیرمحل روڈ آصف فلنگ اسٹیشن پر آکر 2000 روپےکا پیٹرول ڈلوایاگاڈی دورنے پر وقاص نامی شخص پیٹرول کے پیسے لینے کے لیے گاڈی روکنے کے لیے آگے آیا۔وقاص نامی شخص کو گاڈی کی ٹکر سے زخمی کرنے کے بعد ملزمان پیرمحل کی طرف فرار ہو گئے۔پیٹرول پیمپ ملک محمد عارف نے 15 پرڈکیٹی کی کال کی۔پولیس کو کال کرنے کے باوجود آدھا گھنٹہ گزارنے کے بعد تھانہ اروتی کا ایک پولیس ملازم موقع وردات پر آیا۔ محمد عارف نے اپنی گاڈی پر ملزمان کا پیرمحل تک پیچھا کیا۔لیکن ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئےدو دن گزار گئے ہیں تھانہ اروتی میں درخواست دائر کیے ہوئے۔ڈکیٹی میں استعمال ہونے والی گاڈی کا نمبر اروتی پولیس کو دینے کے باوجود ملزمان کو گرفتار نہی کیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ اروتی،ڈی پی او ٹوبہ اور آرپی او فیصل آباد سے انصاف کی اپیل،ملزمان کو جلدگرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *