میونسپل کمیٹی پیرمحل کے چیف آفیسر نے ایم این اے ریاض فتیانہ اور ایم پی اے سوہنیا علی رضا کو چکمہ دے دیا

میونسپل کمیٹی پیرمحل کے چیف آفیسر نے ایم این اے ریاض فتیانہ اور ایم پی اے سوہنیا علی رضا کو چکمہ دے دیا ایک شکر مشین دونوں کے نام بدل بدل کرشکر مشین پر بینرلگاکرخوش کرنے کی کوشش جبکہ شکر مشین میونسپل کمیٹی پیرمحل کے سالانہ بجٹ سے خرید کی گئی جس کا افتتاح سابقہ اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت نے کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *