سندھیلیانوالی فاطمہ رائس مل افتتاح کی پروقار تقریب
ایم پی اے سیدہ سونیا علی رضا سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت

سندھیلیانوالی فاطمہ رائس مل افتتاح کی پروقار تقریب
ایم پی اے سیدہ سونیا علی رضا سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت
تفصیلات کے مطابق فاطمہ رائس مل کا افتتاح ہوا جس میں ایم پی اے مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا مخدوم سید محمد علی شاہ پیر سید اسد عباس شاہ پیر الطاف شیخانہ میجر احمد نواز میجر ندیم شہزاد اور حلقہء سے آئے ہوئے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مخدومہ سونیا علی رضا نے اپنے بیان میں کہا کہ فاطمہ رائس مل کا قیام کسان بھائیوں کی مشکلات میں کمی ہوگی اور وہ کمیشن شاپ کی لوٹ مار سے بھی بچیں گے اور اپنی مونجی کی قسم مل کو براہ راست سیل کریں گے اور اچھا خاصا منافع کما سکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *