زاہد اقبال ممبڑ نے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کا 682/23 مین ڈھول کی تھاپ پر تاریخی استقبال کیا

زاہد اقبال ممبڑ نے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کا 682/23 مین ڈھول کی تھاپ پر تاریخی استقبال کیا
زاہد ممبڑ کا کہنا تھا کہ ہم کل بھی مخدوم علی رضا شاہ کے گھرانے کے ساتھ تھے آج بھی مخدومہ علی رضاشاہ کے ساتھ ہیں
بی بی مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کا ہمارے گاؤں کو 20 لاکھ کی گرانٹ دینے پر ممبڑ فیملی اور میر عالم عرف قریشی فیملی مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کے شکر گُزار ہیں
زاہد ممبڑ کا مزید کہنا تھا کہ اگر ممڑ خاندان اور میرعالم عرف قریشی خاندان کا اتحاد ایسے ہی رہا تو مخدومہ سونیا علی رضاشاہ ہمارے گاؤن سے ہر مرتبہ ون کریں گی گاوں کے چوک جامعہ مسجد والا اور اردگرد کی تمام نالی سولنگ مکمل ہوگا.
ہم کل بھی مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کے ساتھ تھے ہم آج بھی مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کے ساتھ ہین
زاہد ممبڑ نے کہا بی بی دے نعرے وجنے وئی وجنے جے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *