بریکینگ نیوز


بریکینگ نیوز
پیر محل کی رقیعہ جو تین بچوں کی ماں ہیں بڑی بیٹی ام حبیبہ عمر 7 سال بیٹا علی حسن عمر 4 سال اور تیسری بیٹی ام منیبہ عمر 2 سال
رقیعہ بی بی اپنے شوہر طاہر ندیم کے ساتھ فیصل آباد میں رہائش پذیر تھی
رقیعہ بی بی کا شوہر طاہر ندیم اپنی بیوی کو اور اپنے بچوں پر ناجائز تشدد کرتا اور ہر روز اپنی بیوی بچوں کو مارتا پیٹتا اور بیوی بچوں کو قید کر کے رکھا ہوا تھا
موقع ملنے پر رقیعہ فیصل آباد سے بھاگ کر واپس پیر محل آ گی اور واپس آ کر اپنے شوہر طاہر ندیم پر عدالت میں کیس کر دیا اور میں نے طلاق لے لی طلاق ہونے کے بعد طاہر ندیم کے خلاف کیس ڈگری ہونے پر اس نے پیر محل آ کر موقع پاکر میرے بچوں کو اغوا کر لیا جس کی میں نے 15 پر اطلاع دے اور پیر محل تھانہ میں رپورٹ درج ہے
رقیعہ بی بی کا کہنا ہے میرے والد وفات پا چکے ہیں اور میری ماں ضعیف عمر ہیں اور میرے بھائی نہیں ہے میرا اس دنیا میں کوئی نہی
رقیعہ بی بی نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اور اعلیٰ قیادت تمام مطلقہ افسران سے مطالبہ کیا کہ طاہر ندیم اب میرا شوہر نہی ہے مجھے انصاف دیا جائے اور میرے بچے طاہر ندیم سے بازیاب کروا کر مجھے دیئے جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *